: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 7 جنو ری ۔ پو ٹی سری راملو تلگو یو نیو ر سٹی میں میجک کو ر س پر مبنی کو ر س کا آ غا ز کیا گیا ہے
۔ اس میں دا خلہ کے لئے میٹر ک یا ا س کے مما ثل پا س ہو نا ضر و ری ہے ۔ خوا ہش مند یو نیو ر سٹی سے ر بط پید ا کر یں ۔ ویب سا ئٹ پر معلو ما ت حا صل کر سکتے ہیں www.teluguuniversity.ac.in